علی امین گنڈاپور کے مطالبے پر ایک بھی افسر تعینات نہیں کیا، نہ ہی صوبے کو بقایا جات کی ادائیگی کے معاملے پر کوئی پیش رفت ہوئی، رہنما پی ٹی آئی
شائع30 مارچ 202409:43am
نوید قمر نے چیئرمین ارسا کی ’یکطرفہ‘ تعیناتی پر حکومت کی مذمت کی اور وزیراعظم شہباز شریف پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنا حکم واپس لیں۔
شائع14 مارچ 202408:12am
8 جماعتی اتحاد وزیراعظم کا عہدہ جیتنے کے لیے پراعتماد ہے جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے ایوان میں شور شرابہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ03 مارچ 202411:08am
شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط وفاقی حکومت بنانے کے لیے 6 جماعتی اتحاد نے آصف علی زرداری کو متفقہ صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ25 فروری 202412:33pm
اختیارات کی تقسیم کا فارمولا طے کرنے کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان گزشتہ روز ہونے والا تیسرا اجلاس بےنتیجہ رہا اور دونوں نے کل دوبارہ اجلاس کا فیصلہ کیا۔
شائع18 فروری 202408:24am
ملک بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، تقریباً 5 ہزار امیدوار پنجہ آزمائی کے لیے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔
اپ ڈیٹ08 فروری 202403:07pm
ترجمان پی ٹی آئی نے پولنگ کے انتظامات، دیگر امیدواروں کے ناموں اور ارکان کے ووٹ کاسٹ کرنے کی جگہ کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
شائع02 دسمبر 202309:03am
معلوم نہیں ڈاکٹر عارف علوی نے کس تناظر میں ایک ریاستی حل تجویز کیا، اُن کے بیان کے فوراً بعد وزارت خارجہ کو وضاحت جاری کرنی پڑی، جلیل عباس جیلانی
شائع22 نومبر 202309:27am
ہم قرارداد کی کسی صورت توثیق نہیں کرتے، نہ ہی فوجی عدالتوں کی حمایت کرتے ہیں، سپریم کورٹ نے فیصلہ عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا، سینیٹر سعدیہ عباسی
شائع15 نومبر 202308:09am
انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں، کئی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ کسی نہ کسی بہانے انتخابات میں کم از کم ایک سال کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ29 اکتوبر 202312:32pm
محسن داوڑ نے پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار افغانستان میں طالبان حکومت کو ٹھہرایا جس پر اسد محمود نے انہیں امریکا کا ماؤتھ پیس قرار دیا۔
اپ ڈیٹ09 اگست 202310:19am
اجلاس ملتوی کیے جانے سے قبل حکومت 8 بل منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی جن میں انسٹی ٹیوٹ آف گجرات کے قیام کا مطالبہ بھی شامل تھا۔
اپ ڈیٹ04 اگست 202304:53pm