اسرائیلی جارحیت میں ہونے والی اموات کی شدید مذمت کرتے ہیں اور برادر ملک ایران سے شہادتوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ،اسرائیل بلا روک ٹوک غزہ میں فلسطینیوں کو بھوکا مار رہا ہے، وزیراعظم کا اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب
ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شہزادہ خالد بن سلمان کی ایران کے آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی سے فون پر گفتگو، سعودی وزیر دفاع کی امریکی منصب پیٹ ہیگستھ اوراسٹیو وٹکوف سے بھی ملاقات
واقعہ بغدادی کے علاقے میں پیش آیا، ملبے میں دبے افراد کی چیخ و پکار، 20 سے 25 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، تنگ گلیوں کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے گروہ نے یکم، 2 اور 3 جولائی کی درمیانی شب شمالی وزیرستان حسن خیل میں دراندازی کی کوشش کی، تمام خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کے درمیان جنگیں رکوائیں،ایران کا ایٹمی پروگرام صفحہ ہستی سے مٹایا، یوم آزادی کی تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے تیسری مرتبہ صدر بننے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا۔
14 ہزار 546 پولیس اہلکار مجالس کیلئے اور 35 ہزار 116 اہلکار جلوسوں کی سیکیورٹی پر مامور ہوں گے، جبکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے مزید 14 ہزار اضافی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں، شرجیل میمن