صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں، قائدحزب اختلاف، آل پارٹیز کانفرنس صرف دکھاوا ہے، صوبائی صدر پیپلزپارٹی، کانفرنس میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں، صوبائی صدر اے این پی
پیپلز پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، حلف برداری کیلئے کسی کو نامزد کرنے کی استدعا
ناراض رہنما عرفان سلیم، عائشہ بانو ، ارشاد حسین اور خرم ذیشان کاغذات نامزدگی واپس لینے پر راضی نہ ہوئے تو آئینی طور پر سینیٹ انتخابات ہوں گے جبکہ گنڈاپور اپوزیشن کے ساتھ امیدواروں کے بلامقابلہ انتخابات کا سمجھوتہ کرچکے ہیں