Live Election 2024 پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم...
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم انتخابی نتائج کی دستاویزات حصولی کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔
پاکستان مخصوص نشستیں، پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کا کیس سننے کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا جسٹس اشتیاق ابراہیم لارجر بینچ کے سربراہی کریں گے، دیگر اراکین میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی شامل ہیں۔
پاکستان عدالت نے خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔
Live Election 2024 سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے سے دیگرسیاسی جماعتوں کو فائدہ پشاور:سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنا،دیگرسیاسی جماعتوں کے وارے نیارے پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن...
پاکستان مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس: شبلی فراز کی درخواست پر نیب، حکومت، اینٹی کرپشن سے جواب طلب پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے سابق وزیر کی جانب سے دائر مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان پشاور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور امید ہے کہ یہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بنیں گے، بدقسمتی سے ان جیسا قابل انسان بھی عثمان بزدار کی کابینہ میں بیٹھا رہا، جسٹس عتیق شاہ
پاکستان مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست: شبلی فراز کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم سابق وزیر نے انعام ایڈووکیٹ کی وساطت سے آج ہی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست دائر کی، جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عتیق شاہ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان پشاورہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کی عمرہ ادائیگی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی 24 مقدمات میں راہداری، حفاظتی ضمانتیں منظور عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے عمر ایوب کو ایک مہینے میں متعلقہ عدالتوں میں پیشی کی ہدایات بھی دی۔
Live Election 2024 خیبرپختونخوا: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران کی کارروائیاں، اعداد و شمار جاری خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امیدواران کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں خلاف ورزیوں کیخلاف مانیٹرنگ افسران کی...
Live Election 2024 پشاور میں الیکشن سامان کی ترسیل میں انتخابی عملے کو مشکلات کا سامنا پشاور/انتخابی عملہ نالاں پشاور میں الیکشن سامان کی ترسیل میں انتخابی عملی کونمشکلات کا سامنا انتخابی سامان کی لیجانے...
Live Election 2024 پشاور: عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پر معذور ووٹرز کے لیے سہولیات کا فقدان پشاور:عام انتخابات پولینگ اسٹیشن میں معذورووٹرز کے لیے سہولیات کا فقدان گورنمنٹ پرائمری سکول بوستان آباد نمبر2پولینگ...
پاکستان خیبرپختونخوا میں 6 سے 9 فروری تک تمام اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولز بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، قبل ازیں سندھ اور پنجاب میں اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: قیدیوں کو حق رائےدہی فراہم کرنے کے سلسلے میں مراسلہ جاری 2018 میں 1536 قیدیوں نے پوسٹل بیلیٹ کے ذریعے ووٹ کا حق استعمال کیا تھا، آئی جی جیل خانہ جات
پاکستان پشاور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 دہشتگردوں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا دہشتگردوں سے 2 خودکش جیکٹس، 3 دستی بم، پستول اور موبائلز برآمد ہوئے ہیں، ایک دہشتگرد خودکش بمبار جبکہ دوسرا سہولت کار ہے، تفتیشی افسر
پاکستان پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی انتخابات سے دستبردار سابق وزیر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مراد سعید نے ٹکٹ واپس کردیا ہے، اسی باعث درخواست کو بغیر مزید کارروائی کے نمٹایا جاتا ہے، محفوظ فیصلہ
پاکستان مراد سعید کے کاغذات کیخلاف فیصلہ محفوظ، شہرام ترکئی، عاطف خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزداہ پر مبنی 3 رکنی لارجر بینچ نے ان رہنماؤں کے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان اسد قیصر کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری سے جواب طلب سابق اسپیکر عمرہ ادائیگی کے لیے جانا چاہتے ہیں، انہیں اجازت دی جائے، ان سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہے، ان کو سیکیورٹی بھی فراہم کی جائے، وکیل
پاکستان پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے واپس لے لی پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے پر پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی