بدھ سے اب تک صوبے بھر میں مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 8 بچے شامل ہیں لاہور میں آج مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
جہلم اور مظفرگڑھ میں 2،2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اوکاڑہ، بہاولنگر اور خانیوال میں ایک ایک شخص جان سے گیا، اسلام آباد میں کار پر کھمبا گرنے سے 2 افراد لقمہ اجل بنے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سرمد حسن، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ مشتاق احمد، چیف وارڈن محمد رفیق، ہیڈ وارڈن ظفر اور وارڈن محمد ایوب کو فوری طور پر 90 دن کے لیے معطل کر دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب
نورپور تھل میں درجہ حرارت 49 ڈگری، گوجرانوالہ، حافظ آباد، کروڑ اور منڈی بہاالدین میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا، ہیٹ ویو 13 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
تمام اسکولوں میں یوم تکبیر کی اہمیت، پاکستان کا ایٹمی طاقت بننے کا سفر اور قومی سلامتی و حب الوطنی کے عنوان پر تقریری مقابلے ہوں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن
حالیہ بارش میں کل اموات میں سے 70 فیصد خراب طریقے سے نصب شدہ سولر پینلز یا تیز ہواؤں کی وجہ سے شمسی توانائی کے ڈھانچے گرنے کی وجہ سے ہوئیں، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب
لاہور اور ملتان سے سرغنہ رمیز عرف صائم سمیت 21 ملزمان گرفتار، دنیا بھر میں 11 ہزار متاثرین موجود، کئی لگژری گاڑیوں اور غیرملکی جائیدادوں سمیت 48 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد