بہادر آباد، طارق روڈ ، دھوراجی، اسٹیڈیم روڈ، ایئر پورٹ، پی اے ایف بیس فیصل، ڈرگ روڈ، کارساز اور صدر کے اطراف بھی بارش، سندھ ہائیکورٹ، سٹی کورٹ، اردو بازار کی سڑک پر پانی جمع
طیارہ پارکنگ میں کھڑا تھا، اچانک لوڈر گاڑی کے بریک فیل ہوگئے، ذرائع، نجی کمپنی سے تفصیلات طلب، بارشوں کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں فیومیگیشن اسپرے شروع
قومی ایئر لائن کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن بحال، مسافر فلائٹ سے متعلق بروقت معلومات جانے کے لیے ہمارے کال سینٹر پر رابطہ کریں، پی آئی اے
پاکستان کی فضائی حدود مؤثر طور پر استعمال ہونے کے ساتھ اضافی فضائی ٹریفک کو معمول کے مطابق پیشہ ورانہ انداز میں سنبھالا جا رہا ہے، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
کراچی میں محسوس کیا جانیوالا درجہ حرارت 43 ڈگری تک جا پہنچا، سبی، نصیر آباد میں بھی شدید گرمی، ہزارہ ڈویژن میں کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں تیز بارش متوقع
جنوبی ایشیا پاکستان پورٹ پر گدھے کی کھالوں سے بھرا کنٹینر گرین چینل سے کلینئر ہونے کے بعد پکڑا گیا، 8 کروڑ روپے مالیت کی کھالیں چمڑے کی مصنوعات کے نام پر اسمگل کی جارہی تھیں، ترجمان کسٹم
کراچی کے بعض امتحانی مراکز میں میٹرک امتحانات جاری ہیں اور وہیں انٹرمیڈیٹ کے بھی امتحانی مراکز قائم کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے امتحانی عمل تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔
سردار محمد بخش مہر کی زیرصدارت سیڈ کونسل کا اجلاس، سائنسدانوں کو مبارکباد، آبی قلت کے باوجود بھی سندھ زرعی شعبے میں اہم مقام حاصل کر رہا ہے، وزیر زراعت سندھ
افادیت منہ سے کھانے والی دوا سے کہیں زیادہ ہوگی، تجرباتی مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے فارما کمپنیوں تک پہنچایا جائے گا، ڈائریکٹر جامعہ کراچی حارث شعیب، سیدہ حورالعین
ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 60 سے زائد ملازمین ڈیوٹی پر مامور ہیں، فلائٹ آپریشن بند ہونے سے سالانہ 20 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد اخراجات ہو رہے ہیں، دستاویز