حسن اکبر
لاہور میں کسی زمانے میں متعدد کالجز موجود تھے جو لاہور کے ساتھ دیگر اضلاع کے تشنگان علم کی پیاس بجھایا کرتے تھے۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2017 03:29pm
آپ اپنی تخلیق، خواہ تحریری ہو یا آڈیو/وڈیو کی صورت میں، فروخت کر کے کامیاب آن لائن کاروبار کیسے کر سکتے ہیں؟
شائع 25 جنوری 2017 01:32pm
یہ سچ ہے کہ تعلیم حکومت کی بجٹ ترجیحات میں نہیں لیکن چند انتظامی اصلاحات کے ذریعے نظامِ تعلیم میں بہتری لائی جا سکتی ہے.
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2016 11:00am
چین سے درآمد شدہ مصنوعات کے معیار کی باقاعدہ جانچ پڑتال نہ ہونے کی وجہ سے ناقص مصنوعات صارفین کے لیے دردِ سر بن رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2016 11:49am
اگر حکمرانوں نے ابھی ٹھوس اقدامات نہیں کیے تو ممکن ہے کہ لاہور کے مسائل کراچی کی طرح ملک بھر کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2016 01:20pm
ایک ٹیمپلیٹ کی قیمت 10 ہزار روپے سے لے کر لاکھوں روپے ہوسکتی ہے، تو آپ اس سے فائدہ کیسے اٹھا سکتے ہیں؟
اپ ڈیٹ 25 اگست 2016 11:54am
اگر آج ہم اردگان حکومت کے کہنے پر کوئی اقدام اٹھتے ہیں، اور مستقبل قریب میں آج کے باغی ترکی کی قیادت کر رہے ہوئے تو؟
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2016 11:17am
حالیہ کچھ سالوں میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ’’لنکڈ ان‘‘ کے ذریعے ملازمتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
شائع 14 جون 2016 06:16pm
فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ ورچوئل ریئلٹی کو اس حد تک لے جائے گی جہاں دو افراد گھر بیٹھے آپس میں مل پائیں گے.
اپ ڈیٹ 01 جون 2016 11:28am
اس شعبے میں کامیابی کے لیے فنی مہارتوں کی ضرورت نہیں، صرف اور صرف آپ کی تحریر میں جان ہونی چاہیے۔
اپ ڈیٹ 17 مئ 2016 02:11pm
پاکستان میں بہت سے لوگ اس پروگرام کے ذریعے ماہانہ دس ہزار سے لے کر دس لاکھ روپے تک کمارہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2016 08:39pm
اگر آپ کو ویڈیو کو بطور میڈیم استعمال کرنے کا شوق ہے تو اس سے آپ کو کافی مالی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2017 05:36pm
کئی نوجوان نوکری کے انتظار میں فارغ وقت ضائع کرتے رہتے ہیں، اور اس کا درست استعمال نہیں کرتے۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2016 11:58am
مالیاتی اداروں، بینکس یا حکومتی حساس اداروں کو ایسے افراد کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے جو ان کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنا سکیں.
اپ ڈیٹ 14 فروری 2016 04:28pm
ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے شعبے میں ہنرمندوں کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2016 05:05pm
بے شمار کمپنیز انٹرنیٹ کے ذریعے پاکستان میں کامیاب کاروبار کر رہی ہیں۔ تو آپ کیوں نہیں کر سکتے؟
اپ ڈیٹ 26 جنوری 2016 03:37pm
پاکستان بھر میں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری اور نجی ادارے اس کی بنیادی اور اعلیٰ تعلیم دے رہے ہیں.
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2016 11:37am
اگر آپ کے پاس سرمائے کی کمی ہے لیکن آپ کے اندر جذبہ موجود ہے تو خدمات کی فراہمی کا شعبہ بہترین ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2016 11:59am
بہت زیادہ ابتدائی سرمایہ نہ ہونے پر بھی آپ دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہو سکتے ہیں۔ مگر کیسے؟
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2015 03:50pm
پاکستان میں پہلے تو نوکری ملنا بہت مشکل عمل ہے اور جن کو نوکری مل جاتی ہے ان کی اکثریت اپنی جاب سے مطمئن نظر نہیں آتی۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2015 11:34am