کتابوں میں اس کا تذکرہ کم از کم ایک صدی پرانا ہے لیکن 2، 3 عشرے پہلے شہر کے ہزار سال مکمل ہونے کی تقریبات منعقد کی گئی تھیں۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2022 07:07pm
ناروے کے شہر سارسبرگ اور اس کے گرد و نواح میں موجود پہاڑی سلسلوں پر کندہ صدیوں پرانی کہانیوں میں ہمارے لیے کیا پیغام ہوگا؟
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2021 11:00am
مالمو اور سویڈن کو جوڑنے والے پُل پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں کسی ایڈونچر ویڈیو گیم یا پھر کسی ایکشن فلم کا کردار بن گیا ہوں۔
شائع 10 نومبر 2021 04:17pm
اتنی خطیر رقم کی خبر بریک ہونے کے بعد وزیرِاعظم کو ان آن لائن سپاہیوں سے خود ملنا چاہیے جیسے وہ سوشل میڈیا اسٹارز کے ساتھ ملے تھے۔
شائع 15 مارچ 2021 06:39pm
اسپین اور برتگال کا یہ انداز مجھے ہمیشہ ہی بھلا لگا ہے کہ عمارتوں کے جنگل میں سبزے کا یہ نشان زندگی کا پتا دیتا ہے۔
شائع 30 جون 2020 05:57pm
اشیا کہاں سے بنیں گی اور کیسے گاہگ تک پہنچیں گی؟ یہ میرا مسئلہ نہیں۔ میرے اسٹور سےمال فروخت ہونےپر مجھے کمیشن ملتا رہےگا
شائع 05 مئ 2020 05:17pm
ہم لوگ اپنی زندگی کے بہت بڑے سانحے کے درمیان سے گزر رہے ہیں، اب بھی یقین نہیں آتا کہ ہم خود یہ تجربہ کر رہے ہیں۔
شائع 06 اپريل 2020 10:28am
یورپ کے اکثر ملکوں کو دیکھ کر یہ گمان سا ہوتا ہے کہ جیسے یہ ایک ہی مستری کے ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں۔
شائع 05 نومبر 2019 05:14pm
دکانوں کی ترتیب اور بازارکی ہیئت مکمل طور پر بدل چکی۔ نو نمبر سےگول باغ آنیوالے تانگےتو جیسے کسی خواب نگر کا رخ کرچکےہیں
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2019 04:56pm
یہ اسکوائر ایسا دلفریب ہے کہ گھنٹوں اس کے کسی کونے پر بیٹھ کر گزارے جا سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2019 10:33am
ممکن ہے کہ اس مضمون کے توسط سے آپ بھی پھر سے خواجہ غلام فرید کی شاعری کے اثر کی ہلکی سی خوشبو سے روشناس ہو جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2019 02:10pm
بذریعہ موٹروے منزل پر سوا 3 گھنٹے میں پہنچا جاسکتا تھا لیکن دیہاتی زندگی کا عکس دیکھنے کی آرزو مجھے اس سڑک پر لے آئی تھی
اپ ڈیٹ 16 مئ 2022 10:34am
سڑک کے دونوں اطراف گندم کے کھیتوں کی ہریالی،کارپیٹڈ سڑک اور معتدل موسم مجھےکہیں کہیں مشرقی یورپ کے سفر کی یاد دلارہا تھا
اپ ڈیٹ 20 مئ 2019 11:06am
’آپ اس جگہ آکر کوپن ہیگن کے عمومی ماحول سے کٹ جاتے ہیں اور لگتا ہے کہ شہر کے اندر ایک اور شہر آباد ہے۔‘
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2019 10:44am
میرے ذہن میں راجن کی جوتصویر بنی تھی وہ ایک پسماندہ سے علاقےکی تھی مگرآج کاراجن پور22سال پہلےکے راجن پورسےبہت مختلف تھا
شائع 15 مارچ 2019 04:23pm
وہ جو کسی نے کہا تھا کہ بستی بسانا کھیل نہیں، بستے بستے بستی ہے، ایسے ہی ایسی چھوٹی سی بستی کا خواب بھی کتنا سہانا ہے
اپ ڈیٹ 19 فروری 2022 07:01pm
ہم ایسے اجنبی شہر کی عمارتوں میں تصویریں ڈھونڈھ رہے تھےجبکہ جن کا یہ اپنا شہر ہےوہ ہم سے بے نیاز جاگنگ کرنےمیں مصروف تھے
شائع 21 دسمبر 2018 05:59pm
ویانا کی تاریخی عمارتیں، شہر کےدل میں پھول بھرے باغ ذہن پر ایسی دلکش تصویر بناتے ہیں کہ پھر سے ویانا جانے کو دل چاہتا ہے
اپ ڈیٹ 07 مئ 2022 10:43am
یہ دنیا کا واحد ایسا دارالحکومت ہے جس کو 2 ملکوں آسٹریا اور ہنگری کی سرحد لگتی ہے۔
شائع 02 نومبر 2018 05:53pm
کیا پاکستان کی قاتل ٹریفک کو قابو کرنے اور اس میں قانون کی نکیل ڈالنے کا واحد طریقہ جرمانوں میں اضافہ ہے؟
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2018 11:06am