یہ ناقابلِ دفاع ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے دفاترمیں بدنامی، تنہائی اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، نائب صدر عالمی ذیابیطس فیڈریشن ارم غفور
اب تک صوبے میں ڈینگی بخار سے 20 افراد جاں بحق ہو چکے، کئی مریضوں کو پہلے سے سنگین طبی مسائل لاحق تھے، جن کی وجہ سے ان کی حالت مزید خراب ہوئی، سیکریٹری صحت
سندھ انفیکشس ڈیزز ہسپتال میں زیر علاج ملیر کی رہائشی 30 سالہ خاتون اور ضلع غربی کے رہائشی 65 سالہ مرد کی موت واقع ہوئی، حیدرآباد میں بھی 18 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
’بی بی‘ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ ’بڑھاپے‘ کو قرار دیا گیا ہے، کے ایم سی حکام کی تصدیق، مادہ بن مانس کو سال 2000 میں پی ای سی ایچ ایس کے گھر سے بھاگنے پر پولیس نے پکڑا تھا۔
رانو کا زخم پرانا ہے اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث کیڑے پڑ گئے ہیں، کے ایم سی نے اپنی ہی کمیٹی کی ریچھ کو محفوظ پناہ گاہ منتقل کرنے کی رپورٹ پر عملدرآمد نہیں کیا، رپورٹ
پاکستان میں ہر 10 ہزار افراد کیلئے 5.2 نرسوں کی شرح ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ تعداد 30 ہونی چاہیے، نرسوں کو ہجرت پر مجبور کرنیوالے عوامل پر بات کرنا ہوگی، اسٹڈی رپورٹ
غیر صحت مند طرزِ زندگی جیسے عوامل پاکستان کو تیزی سے دنیا کے ان ممالک میں شامل کر رہے ہیں جہاں کم عمری میں دل کے دورے سب سے زیادہ ہو رہے ہیں، ماہرین کا انتباہ
کمیشن کی نگرانی سے بچنے کیلئے ہسپتالوں کا رجسٹریشن سے گریز، حکام کا سرکاری ہسپتالوں کی جانب سے لازمی لائسنسنگ کے عمل میں تعاون نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار ۔
لانڈھی کا نوجوان کسان متاثر ہوا، اس کی جان 2024 میں کراچی کے انڈس ہسپتال میں بروقت طبی امداد سے بچائی گئی، گائے کچھ دن بعد مرگئی، اسے کتے نے کاٹا تھا، عالمی جریدے میں شائع تحقیق
جناح اور انڈس ہسپتال میں اس سال ریبیز سے 3،3 اموات ہوچکیں، ریبیز سے تازہ ترین موت منگل کو انڈس ہسپتال میں ہوئی، 40 سالہ مریض کو 2 ماہ قبل پنوعاقل میں آوارہ کتے نے کاٹا تھا۔
جعلی این او سی پر 26 بندر امپورٹ کیے گئے تھے، 2 کسٹم کی تحویل میں ہلاک ہوچکے، کراچی چڑیا گھر یا محکمہ وائلڈ لائف نے بندروں کو پناہ دینے پر کوئی جواب نہیں دیا تھا، کسٹم حکام