اس اقدام سے مالیات، صحت، مینوفیکچرنگ، عوامی تحفظ، لاجسٹکس، زراعت اور سرکاری خدمات سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے اے آئی استعمال میں نمایاں بہتری آئے گی۔
ممنوعہ معاہدوں میں شامل ہو کر گنے کی مارکیٹ پر اثر ڈالا اور کٹائی میں مشترکہ تاخیر کے ذریعے ناجائز تجارتی فائدہ حاصل کیا، کیوں نہ قانونی کارروائی کی جائے، مسابقتی کمیشن
طویل المدتی ہدف ایسا ڈیجیٹل ملک تعمیر کرنا ہے, جو سائبر لحاظ سے مضبوط، جدت پر مبنی ہو، جہاں محفوظ انفرااسٹرکچر، تکنیکی مہارت، اور انسانی وسائل کی ترقی ایک ساتھ آگے بڑھیں
اس اقدام سے پورٹ فیس، میرین سروسز اور دیگر تجارتی سرگرمیوں جیسے مرمت، سپلائز اور میری ٹائم لاجسٹکس کے ذریعے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، وزیر بحری امور
اگر بنگلہ دیش ایک قدم بڑھائے گا تو پاکستان دو قدم آگے بڑھے گا، اور دونوں ملکوں کے درمیان خیرسگالی اور محبت میں مزید اضافہ ہوگا، ڈھاکا میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
عدالتوں میں وکلا کی ہڑتال کے باعث اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہفتے کے روز نہیں ہو سکا، سندھ ہائی کورٹ کا 2 ہزار 600 میگا ہرٹز بینڈ سے متعلق مقدمے کا فیصلہ بھی مؤخر
قومی صنعتی پالیسی وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے پیش، وزارتِ خزانہ کی وزارتِ صنعت و پیداوار کو مراعات کیلئے پہلے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کرنے کی ہدایت
جب شوہر بیوی کو طلاق دے دیتا ہے اور بچہ خود کفیل نہیں ہوتا تو قانون میں واضح رہنمائی ہونی چاہیے کہ مالی ذمہ داری کون اٹھائے گا اور ایسے بچے کا مستقبل کیا ہوگا؟ ثمینہ ممتاز زہری
برطانیہ میں حلال خوراک کی منڈی تیزی سے بڑھ رہی ہے، ڈی ای ایف آر اے کے ساتھ تعاون سے پاکستانی برآمد کنندگان کو غیر ٹیرف رکاوٹوں پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے، پی ایس کیو سی اے
گروپ کی آمدنی میں سال بہ سال 15 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی سی ایل کی علیحدہ آمدنی 13 فیصد بڑھی، پنشن واجبات کیلئے 5 ارب 90 کروڑ روپے مختص کرنے کے باعث خالص نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
زچگی کے دوران تحفظ ناقابلِ سمجھوتہ اور مقدس حق ہے، جسے پاکستان نے عالمی معاہدوں اور کنونشنز کے تحت تسلیم کیا ہے، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت بمقام کار
پی ایس کیو سی اے کا گاڑیوں کے معیار کی تصدیق کا اختیار ملنے کا دعویٰ، ای ڈی بی پہلے سے جانچ کرتا ہے، دونوں کے پاس ٹیسٹنگ لیبارٹریاں نہیں، پرزہ جات بیرونِ ملک بھیجے جائیں گے۔
جی ٹی اے اور ایل جی ٹی اے کو اجتماعی مشاورت اور سرکولرز کے ذریعے کرایہ جات طے کرنے کا مرتکب پایا گیا، ڈاکٹر کبیر سدھو اور بشریٰ ناز پر مشتمل بینچ کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت میں مارگلا روڈ، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو، کورنگ روڈ سے بنی گالا تک، جناح روڈ سے پارک روڈ تک کی سڑکیں کھل گئیں، ہم ابھی آگے نہیں بڑھے، رہنما ٹی ایل پی
جڑواں شہروں میں سیکیورٹی اقدامات اور ٹریفک پابندیوں کے باعث سرگرمیاں مسلسل دوسرے روز بھی متاثر ، جمعہ کو جھڑپوں میں 50 اہلکار زخمی ہوئے تھے، پولیس حکام