برآمدات کی ترقی میں اہم کردار فری لانس اور ریموٹ ورک سیکٹر کا رہا، جس میں 90 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس کی برآمدات 77 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
کچھ عناصر پاکستان کی اسلامی شناخت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ ناکام ہوں گے، نظریاتی بنیادوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کا تقریب سے خطاب
پی ٹی سی ایل نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 7.2 ارب روپے کا خسارہ برداشت کیا، جس سے اس کے مجموعی نقصانات 43.6 ارب روپے تک جا پہنچے ہیں، سی ایم یو
ایلون مسک کی اسٹارلنک کے علاوہ 2 دیگر لو ارتھ آربٹ آپریٹرز ون ویب اور شنگھائی اسپیس کوم سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں اپنی خدمات شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
سید جنید امام 9 ماہ قبل ریٹائر ہوئے تھے، پی ڈی ایل نے سابقہ عہدے کی بنیاد پر انہیں بورڈ کا رکن برقرار رکھا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے برطرفی سے متعلق متعدد خطوط بھی نظرانداز
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت صنعتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس، 8 خصوصی ذیلی کمیٹیوں کی اہم سفارشات منظور، پالیسی پر عملدرآمد کی راہ پر ہموار
مسابقتی کمیشن کی پیشرفت ضروری دستاویزات مقررہ فارمیٹ میں جمع نہ کرانے یا تاخیر سے دینے کے باعث رکی ہوئی ہے، صورتحال میں ابہام، جائزہ لینے کا عمل تعطل کا شکار ہے، ذرائع
جاز ان تمام ٹاورز پر نصب سیل سائٹس کے لیے اینگرو کنیکٹ کو کرایہ ادا کرے گا،سعودی کمپنی ٹیوال پاکستان نے بھی حال ہی میں بطور چوتھی 'ٹاور کمپنی' اپنے آپریشنز کا آغاز کردیا۔
متعدد مواقع فراہم کیے جانے کے باوجود یونائیٹڈ انشورنس اپنے گارنٹی کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے مطلوبہ ریگولیٹری تقاضوں پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہی۔
اسٹار لنک کی آمد کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن پاکستان کے چاروں ٹیلی کام آپریٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی نتائج کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
پہلی بیوی کو یہ حق دینا غیر اسلامی ہے کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں شادی منسوخ کردے، ڈاکٹر راغب نعیمی کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مارکیٹ میں موجود سپلائرز قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ساز باز کرنے کے بجائے مناسب قیمت پر بہتر خدمات اور مصنوعات پیش کرکے ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں، سی سی پی
ہدایات بطور کمپنی یا لمیٹڈ لائیبلیٹی(ایل ایل پی) ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کروانے اور کارپوریٹ سیکٹر کا حصہ بننے کا ارادہ رکھنے والے کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے تیار کی گئی ہیں، ایس ای سی پی
’پولیس کمشنر‘ سے ای میلز میں لوگوں پر سائبر جرائم کا الزام لگاکر بلیک میل کیا جاتا، ذاتی معلومات لی جاتی ہیں، لاگ ان کی تفصیل لیکر اکاؤنٹس ہیک کیے جاسکتے ہیں، انتباہ