عبداللہ ملک
دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے سروبی میں ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، ذرائع
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2018 03:12pm
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کی جانب سے ضلع مانسہرہ میں پمفلٹس تقسیم کر کے داڑھی کے اسٹائل نہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔
شائع 29 دسمبر 2017 12:53am
سوشل میڈیا پر یونیورسٹی کو مدرسے میں تبدیل کرنے کی قیاس آرائیوں کی مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر شکیل
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2017 05:50pm
بارودی سرنگ کا دھماکا مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پیش آیا۔
شائع 01 دسمبر 2017 07:50pm
اچھے مستقبل اور پرتعیش زندگی کے خواب دیکھنے والے پاکستانی، اسمگلروں کے ہتھے چڑھ کر کس طرح اپنی زندگیوں سےکھیل رہے ہیں۔
شائع 13 اکتوبر 2017 11:06am
سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران علاقے میں قائم شدت پسندوں کے دو کیمپوں کو بھی تباہ کیا، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2017 11:29pm
دھماکے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا گیا۔
شائع 11 ستمبر 2017 08:34pm
انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مدرسے کے منتظم کو طلب کرلیا ہے، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ
شائع 08 ستمبر 2017 08:01pm
شہید اہلکاروں کی شناخت سپاہی عطاالرحمٰن اور سپاہی عمران علی کے نام سے ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
شائع 27 اگست 2017 11:40pm
سیکیورٹی فورسز کے لیے پانی لے جانے والے جوانوں تحصیل صافی سے گزر رہے تھے کہ بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، حکام
شائع 09 جولائ 2017 12:17pm
نادرا آفس کے قیام سے تحصیل شیواہ اور سپین وام کے عوام کو گھر کی دہلیز پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت حاصل ہوگی،حکام
اپ ڈیٹ 06 جون 2017 01:30pm
کرفیو کےنفاذ کے بعد ایجنسی میں تمام تعلیمی ادارے،دفاتر اور بازار بند ہیں اورنقل و حرکت پرمکمل پابندی ہے،پولیٹیکل ذرائع
اپ ڈیٹ 19 مئ 2017 04:41pm
سرفراز حسین اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ والیچینا کے علاقے میں سفرکررہے تھے، جہاں ان پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، پولیس
اپ ڈیٹ 14 مئ 2017 11:24pm
مہمند کےشیر اکبرکی اسلحہ سازی کی ایک چلتی ہوئی دکان تھی،لیکن اب وہ ریڈیوسیٹس کی مرمت کرکےبمشکل 2، 3 سو روپےکماپاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 مئ 2017 12:15pm
تحصیل صافی کے علاقے علینگار میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
شائع 23 اپريل 2017 03:18pm
تحصیل پنڈیالی کے علاقے دویزئی کنڑہ میں بہادر نامی راہگیر بارودی سرنگ کی زَد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ذرائع
اپ ڈیٹ 22 فروری 2017 04:11pm
تحصیل غلانئی میں خودکش حملہ آوروں کی پولیٹیکل ایڈمنسٹریشن کی رہائشی کالونی میں داخل ہونےکی کوشش، روکنے پرخود کو اڑالیا۔
اپ ڈیٹ 15 فروری 2017 03:37pm
19 سالہ محسن خان پاکستان بلائنڈ ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پرکھیل رہے ہیں،انھوں نے ورلڈکپ میں اب تک 7 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
شائع 09 فروری 2017 03:03pm
19 سالہ محسن خان پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پر کھیل رہے ہیں، انھوں نے ورلڈکپ میں اب تک 7 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
شائع 09 فروری 2017 03:03pm
فاٹا کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات مارچ کے مہینے میں ہوتے ہیں مگر تاحال مہمند ایجنسی کے بچوں کو کتابیں نہیں ملیں۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2017 04:10pm