حسن فرحان
ملزم نے واقعے کے بعد شہر چھوڑ دیا تھا تاہم اس کے واپس آنے پر اسے چمکنی روڈ سے گرفتار کیا گیا، پولیس
شائع 03 جون 2018 08:32pm
چرنجیت سنگھ کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
شائع 30 مئ 2018 06:33pm
اگر حکومت نے بری ہونے والے 26 افراد کے خلاف اپیل کی تو ہم سڑکیں بند کر دیں گے، مظاہرین کی حکومت کو تنبیہ
اپ ڈیٹ 09 فروری 2018 07:41pm
ملزم کو کرائم سین پر گنے کے کھیت میں ایک پتے سے ملنے والے خون کے قطرے سے ٹریس کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2018 02:06pm
45 سالہ ملزم بچی کو قریبی کھیتوں میں لے گیا تھا جہاں اس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 01:04am
گرفتار ملزمان کے قبضے سے گھی کے ڈبے میں تیار کیا گیا خود ساختہ بم بر آمد کیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2018 02:50pm
ایف سی قافلہ حیات آباد سے قلعہ بالاحصار ہیڈکوارٹرز جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے قافلےکو نشانہ بنایا، پولیس
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2017 09:49pm
چینی انجینیئر دوباتھر پاوا کے قریب ایبٹ آباد موٹر وے کےسیکشن2 پرسی پیک منصوبے پر کام کے دوران گڑھے میں گرکر ہلاک ہوا۔
شائع 08 جولائ 2017 02:37pm
جرائم اور دہشت گردی سے نمٹنا ان کے لیے کوئی نئی بات نہیں، اضافی عہدے کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا، ایس ایچ او رضوانہ حمید
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2017 12:08am
دہشت گردوں کا مبینہ سہولت کار گرفتار کرلیا گیا، عمارت میں موجود چند افراد کی گرفتاری بھی عمل میں آئی، پولیس
اپ ڈیٹ 24 جون 2017 01:01pm
اسسٹنٹ پروفیسر کی گاڑی سے تلاشی کے دوران چرس اور اسلحہ برآمد ہوا جس کے بعد جودیشل ریمانڈحاصل کیا گیا، پولیس
اپ ڈیٹ 13 جون 2017 09:15pm
مشعال خان کے والدین نے دعویٰ کیا کہ غائب اشیاء میں بٹوہ، کیمرہ، موبائل اور لیپ ٹاپ شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2017 05:49pm
مانسہرہ میں نوجوان کو لڑکی کے ساتھ تعلقات کے الزام پر مشتعل ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اس کی جان لے لی۔
شائع 14 مئ 2017 12:55am
پہلا دھماکا ایک اسکول کے باہر ہوا جبکہ دوسرے دھماکے کا نشانہ سی ٹی ٹی کی گاڑی بنی، تیسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2017 01:16pm
مرکزی ملزم عارف کی گرفتاری کے لیے آپریشنل ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں جو 20 روز سے روپوش ہے، ڈی پی او مردان
اپ ڈیٹ 04 مئ 2017 12:59pm
واقعے میں ملوث شناخت کیے گئے 49 ملزمان میں سے 47 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے، ڈی پی او مردان
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2017 12:41pm
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل ہجوم ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2017 08:11pm
عبداللہ نے مشعال اور خود پر لگائے گئےالزامات مسترد کرتے ہوئےکہا کہ 'میں مسلمان ہوں اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں'۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2017 03:48pm
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے سمری پر دستخط کردئیے، سمری پشاورہائی کورٹ میں پیش کردی گئی۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2017 01:38pm
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر میاں سعید احمد کے مطابق 20 نامزد ملزمان میں سے 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2017 02:50pm