جب معاشی معاملات کی بات آئے تو فوجی اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار نہیں رہنا چاہیے، ہائبرڈ ماڈل کام کرتا ہے، سی ای او عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ
اپ ڈیٹ06 اگست 202304:27pm
کم سرمائے کے حامل نجی بینکوں کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، اور درکار کم از کم سرمائے کی جلد از جلد تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں، مرکزی بینک
اپ ڈیٹ21 جولائ 202304:42pm
یہ کمپنیاں ابتدائی طور پر 77.42 فیصد شیئر خریدنے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں جب کہ شیل نے جون میں اپنے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔
اپ ڈیٹ18 جولائ 202301:53pm
شیئر ہولڈنگ کمپنی ختم کرنے کے لیے سرمایہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ سرمایہ کاروں کے دوسرے گروپ نے شیئر ہولڈرز کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ13 جولائ 202311:27am
قانون کے مطابق کمیٹی ایک تجویزی ادارہ ہے، جب یہ نجی افراد کی حساس بینکنگ معلومات افشا کرنے کا مطالبہ کرتی ہے تو اس کا مینڈیٹ مشکوک ہے، ماہر قانون
اپ ڈیٹ08 جولائ 202311:33am
پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنلز کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم نے سپر ٹیکس کی شرح کو چار فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کرنے کو غیر منصفانہ قرار دیا۔
شائع24 جون 202312:28pm
15 مئی تک بجلی کے خریدار پر خود مختار پاور پروڈیوسر کی کل تصدیق شدہ واجب الادا رقم 7 ارب 73 کروڑ روپے یا 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر تھی
شائع31 مئ 202310:47am
یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی بینک میں پیسے جمع کرانے والے کی رضامندی کے بغیر اس کے اکاؤنٹ سے ادائیگی کرنے کو کہا جائے، سابق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ16 اپريل 202310:55am
بینک ایل سیز کھولنے سے انکار کر رہے ہیں یا معمولی رقم کی ایل سیز کھول رہے ہیں، جب خام مال نہیں ہوگا تو پیداوار کیسے ہوگی، عامر پراچا
شائع12 اپريل 202312:33pm
اگر اندرونی قرض بھی ری اسٹرکچرنگ کا حصہ بنادیا جاتا ہے تو یہ فیصلہ پھر مالی شعبے کے مسائل میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، ڈاکٹر رضا باقر
اپ ڈیٹ05 اپريل 202311:52am
نیوکلیئر بجلی کی پیدوار کے لیے ایندھن کی لاگت فی یونٹ صرف 1.07 روپے ہے جو قابل تجدید توانائی کے علاوہ سب سے سستا ذریعہ ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ23 مارچ 202301:04pm
عالمی ترقیاتی ادارے کا مقامی پورٹ فولیو 40 سے زائد کمپنیوں میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر پر مشتمل ہے، پرنسپل کنٹری افسر آئی ایف سی پاکستان
اپ ڈیٹ15 مارچ 202307:58pm