دونوں اداکاروں میں آن لائن چپقلش کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی لڑائی میں حصہ ڈالا، بعض افراد نے نادیہ خان تو کچھ افراد نے یاسر حسین کا ساتھ دیا۔
ویڈیو میں بااثر خاتون کو ملازم پر لاتوں اور مکوں کی بارش کرتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ملازم اس دوران خاموشی سے خاتون کا تشدد برداشت کرتا دکھائی دیتا ہے۔
نادیہ جمیل کی مذکورہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے اور اداکارہ کی بات پر طنز بھی کی جب کہ بعض افراد نے ان کی بات سے اتفاق بھی کیا۔
احد رضا میر کی شادی ماضی میں اداکارہ سجل علی سے ہوئی تھی، تاہم علیحدگی کے بعد ان کی رمشا خان سے دوستی اور ڈراما 'ہم تم' کے سیٹ پر قریبی تعلقات کی خبریں بھی سامنے آئیں۔