اینٹی کرپشن پنجاب نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی طور پر شادی ہال اور 26 دکانیں تعمیر کرنے کے الزام میں خاور مانیکا کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202305:36pm
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال اور عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202302:13pm
5 ماہ گزر گئے ہیں، میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، میرے خیال سے اب کارروائی شروع کر دینی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ20 ستمبر 202301:36pm
انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 4 اکتوبر تک توسیع دے دی، تفتیش کا مکمل ریکارڈ اور آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202303:00pm
لاہور ہائی کورٹ نے اس سے قبل عدالتی احکامات کے باوجود پرویز الہٰی کو رہا نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
شائع18 ستمبر 202310:03pm
پیش رفت کے حوالے سے عمران ریاض کے والد اور وکلا کو بتا دیا گیا ہے اور اس سے متعلق وکلا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے، آئی جی پنجاب
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202307:20pm
چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ کی درخواست پر عدالت نے سیشن جج اسلام آباد کوآئی جی کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت کر دی۔
شائع11 ستمبر 202309:53pm
اے ٹی سی لاہور نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، خدیجہ شاہ کا بھی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 14 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اپ ڈیٹ09 ستمبر 202303:57pm
لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشنز لاہور سے جواب طلب کرلیا۔
اپ ڈیٹ04 ستمبر 202306:52pm
پرویز الہٰی کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں جیل منتقل کیا جارہا ہے، اسلام آباد پولیس
اپ ڈیٹ02 ستمبر 202312:17am
آپ یہ بتائیں کیا آپ نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل یا کسی اور اتھارٹی سے اجازت لے کر پرویز الہٰی کو گرفتار کیا؟ جسٹس امجد رفیق
اپ ڈیٹ31 اگست 202312:56pm
شاہ محمود قریشی کا نام سائفر کیس میں ڈالنا انتہائی افسوسناک ہے، میرا پیغام ہے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہیں، عدالت پیشی پر پرویز الہٰی کی غیر رسمی گفتگو
اپ ڈیٹ21 اگست 202306:10pm