پاکستان سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا، عوام کو بھی ریلیف دیں گے، احسن اقبال آئی ایم ایف حکومتی اقدامات سے مطمئن ہو گیا، بجٹ پر آئی ایم ایف کا کوئی دباؤ نہیں ہے، عوام کو ریلیف دیں گے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
پاکستان پنجاب میں آندھی اور طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق جہلم میں3 شیخوپورہ، راولپنڈی، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ اور میانوالی میں ایک، ایک شہری جاں بحق ہوا، آندھی و طوفان کے باعث 45 افراد زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا نیب نے سابق وزیر دفاع کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب
پاکستان حمزہ شہباز نے پیرول میں توسیع کیلئے درخواست دینے کے امکان کو مسترد کردیا پتھر دل والوں کو پیرول میں توسیع کی درخواست کون دے گا؟ کلثوم بیگم کے انتقال پر سیاست کی گئی، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان موٹروے ریپ کیس میں نامزد 'ملزم' نے گرفتاری دے دی، الزامات مسترد ملزم وقار الحسن اپنے دوست کے ہمراہ سی آئی اے ماڈل ٹاؤن آیا اور گرفتاری پیش کی، حکام
پاکستان نیب کا شہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان، طلبی کا ایک اور نوٹس ارسال قانون سب کے لیے برابر ہے لہذا ذاتی حیثیت میں تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہوا جائے اور مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں، نیب
پاکستان نیب کا شہباز شریف کی طلبی کیلئے ایک اور نوٹس مسلم لیگ (ن) کے صدر کو یقین دہانی کروائی کہ کورونا وائرس کے پیش نظر مکمل حفاظتی اقدامات اختیار کئے جائیں گے، نیب
پاکستان لاہور: شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق مقدمات کے شواہد کی تلاش کے لیے چھاپے مارے گئے، نیب حکام
پاکستان ریلوے سگنل بدعنوانی کیس: 4 افسران اور نجی ٹھیکیدار گرفتار ملزمان کی بدعنوانی سے قومی خزانے کو تقریباً 28 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، نیب حکام
پاکستان پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ سعد رفیق سمیت 3 افراد کا پاسپورٹ بلاک نیب نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات میں ڈی جی امیگریشن کو ملزمان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی درخواست دی تھی۔
پاکستان غیر قانونی بھرتیوں کا الزام: پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر گرفتار چیئرمین نیب کی منظوری کےبعد سابق وائس چانسلرڈاکٹر مجاہد کامران کےخلاف متعدد الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا گیاتھا۔
Live Election 2018 ‘پولنگ کے دن بلاتعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنایا جائے‘ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری وزارت پانی کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان میں نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کردیے ہیں، علیم خان اداروں کو چاہئیے کہ حساب برابر کرنے کے لئے بے گناہ لوگوں کو طلب نہ کریں، علیم خان
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو