ایم سی آئی پر بدعنوانی کے الزامات لگے ہوں مگر چونکہ سستے اسٹال وزیرِاعظم پروگرام کے تحت لگائے گئے ہیں، اس لیے پریشانی زیادہ ہے۔
شائع 03 دسمبر 2020 05:29pm
جب ہر طرف اقربا پروری ہو، ہر طرف مصلحتیں ہوں۔ اپنوں اور بیگانوں کے لیے دوہرے معیار اور دوہرے نظام ہوں تو بے چینی تو پھیلے گی۔
شائع 24 جولائ 2020 03:12pm
سمیرا نے روتے ہوئے بتایا کہ گھر میں بیٹھیں تو بھوک اور باہر نکلیں تو پولیس ستاتی ہے۔ مجھے اس مشکل میں والدین بہت یاد آئے
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2020 08:44pm
کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں اوردوسرے عملےکو حفاظتی لباس مہیا نہ کرنا انہیں جانتے بوجھتے موت کے منہ میں دھکیلنے جیسا لگا۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2020 11:40am
سائرن چنگھاڑتی گاڑیوں کو جس نے دیکھا سہم گیا کہ ایک روز پہلے تو وزیراعظم شہر کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروا رہے تھے۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2020 09:17pm
مولانا رات کہاں بتاتے ہیں، سردی میں ٹھٹھرتے شرکا کو کچھ معلوم نہیں اور ناں ہی وہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 نومبر 2019 02:27pm
روایتی طور پر اچھا پولیس والا مانا ہی اسے جاتا ہے جو کھائے چنگا اور بولے مندا۔ یعنی کھائے کھلائے اور گالی گلوچ سےبات کرے
شائع 17 اکتوبر 2019 05:26pm
امداد درخواستوں سےنہیں ملتی، ہزاروں مستحق افراد روزانہ درخواستیں دیتے ہیں۔ کوئی سفارش ہےتو لگواؤ، کسی نےکان میں پھونکا
شائع 18 ستمبر 2019 04:58pm
’بیورو کریسی کا کام پراجیکٹس لگانا یا پھر معاشرے میں بہتری لانا ہرگز نہیں۔ ہمارا کام فقط ڈنڈا چلانا ہے‘
شائع 30 اگست 2019 04:45pm
کیا معدوم ہوتی شادیوں کے پیچھے یہی فحش فلمیں نہیں کہ دیکھنے والے اپنے جیون ساتھی کو ان کرداروں میں تلاش کرتے رہ جاتے ہیں
شائع 24 اگست 2019 04:21pm