شہزاد فاروق
’بارش کے وقفے میں شاید قسمت بھارت سے روٹھ گئی‘

’بارش کے وقفے میں شاید قسمت بھارت سے روٹھ گئی‘

فاسٹ باؤلرز کی واپسی ہوئی تو انڈین ٹیم جو 300 سے زائد رنز بناتی نظر آرہی تھی، 266 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ اشان کشان اور ہاردک پانڈیا نے اچھی اننگز کھیلیں لیکن دونوں ہی سنچری مکمل نہ کر سکے۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 03:28pm
ٹی20 ورلڈ کپ میں ’سُپر سنڈے‘

ٹی20 ورلڈ کپ میں ’سُپر سنڈے‘

اس ’سپر سنڈے‘ کے بعد پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل سے پہلے وطن واپسی تقریباً طے ہوچکی ہے اور بات اب دعاؤں سے بڑھ کر معجزوں پر آگئی ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 10:45pm
ایشیا کپ فائنل: جیت حقدار کو مل گئی!

ایشیا کپ فائنل: جیت حقدار کو مل گئی!

ایک نوجوان کپتان کی نوجوان ٹیم، مگر شاید فتح کے لیے ٹیم میں سپر اسٹارز نہیں بلکہ آخری گیند تک لڑنے والے کھلاڑی درکار ہوتے ہیں اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 12:54pm