کسی بھی صحافی کی جانب سے حکومت یا سیاسی جماعت میں شامل ہونے کے فیصلے نے ہمیشہ ہی ایک بحث کو جنم دیا ہے اور اس کے حق اور مخالفت میں دونوں طرح کی آرا موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ24 جنوری 202306:00pm
تاریخ نے خود کو دہرایا ہے اور لگ بھگ 50 برس کے بعد پنجاب میں ایک ہی مدتِ حکومت یعنی 5 برس کے دوران 4 مرتبہ وزیرِاعلیٰ کا انتخاب ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ12 جنوری 202307:28pm
آج بھی اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ میں 26 برس پرانے عدالتی فیصلے یعنی منظور وٹو کے فیصلے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
اپ ڈیٹ24 دسمبر 202202:46pm
اسمبلی تحلیل ہو، تحریک عدم اعتماد یا پھر گورنر راج کا نفاذ ہو، یہ بات یقینی ہے کہ گیند ایک بار پھر سے عدالتی کورٹ میں جائے گی۔
شائع03 دسمبر 202205:42pm