پاکستان سول آرمڈ فورسز کیلئے شہدا کے نئے معاوضہ پیکیج پر تاحال عمل درآمد نہ ہوسکا وفاقی کابینہ سے شہدا پیکیج کی منظوری کے دو ماہ بعد بھی وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکا، ذرائع
پاکستان آباد کاری کیلئے حکومت سندھ نے اب تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا، نالہ متاثرین سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ متاثرہ خاندانوں کو پلاٹ اور تعمیراتی اخراجات فراہم کیے جائیں، اور جب تک ان کی بحالی نہ ہو جائے، انہیں کرایہ ادا کرنے کے لیے ماہانہ چیک دیے جائیں، گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کی پریس کانفرنس
پاکستان گریٹر اسرائیل کا منصوبہ: مسلم ملکوں کی بقا عسکری طور پر طاقتور بننے میں ہے، سینئر صحافی مہلک ہتھیاروں کا ذخیرہ بڑھایا جائے، مستقبل میں دیگر ممالک کو بھی اسرائیلی جارحیت کا سامنا ہوگا، سینئر صحافیوں کی مکالمے میں رائے
پاکستان جامعہ کراچی: اسٹاف کالونی میں کچرا جلانے سے منع کرنے پر مسلح اہلکار کا پروفیسر پر تشدد کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی کا شعبہ فارمیسی کے پروفیسر آفاق احمد صدیقی پر تشدد کے واقعے پر تشویش کا اظہار ، واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ