دونوں لڑکیوں میں سے ایک شادی شدہ ہے، پولیس نے علاقے کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر انہیں بازیاب کرا لیا۔
شائع 08 فروری 2022 11:24pm
جیکب آباد ان 2 مقامات میں سے ایک ہے جہاں کا درجہ حرارت انسانی جسم کے لیے قابل برداشت درجہ حرارت کی حد سے زیادہ ہوچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2022 12:38pm
اضافی رقم کمانے کے لیے یوریا افغانستان اسمگل کی جا رہی تھی جبکہ سندھ کو اپنا حصہ نہیں مل رہا ہے، ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت سندھ
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2021 07:10pm
مٹیاری کی زمین بھی بہت متنوع ہے۔ یہاں کھیتی کے لیے خاطر خواہ زمین موجود ہے جس کی مٹی اہم فصلوں اور باغات کے لیے بہترین ہے۔
شائع 23 ستمبر 2021 10:11am
جب ماحولیاتی نظام میں بگاڑ پیدا نہیں ہوا تھا تب صدیوں تک یہی جھیل ماہی گیروں اور ان کے خاندانوں کیلئے واحد ذریعہ معاش ہوا کرتی تھی
شائع 10 اگست 2021 06:04pm
کورونا وائرس سے صحتیاب مریض نے اپنا پلازمہ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کی ڈائیگنوسٹک اینڈ ریسرچ لیبارٹری کو عطیہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 04 مئ 2020 02:26am
مختلف مراکز میں زیر علاج متعدد ملکی اور غیرملکی تبلیغی جماعت کے شرکا صحتیاب ہوکر اپنے آبائی گھروں کو روانہ ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2020 03:59pm
’اگر گراؤنڈ کا انتظام پی سی بی کے پاس ہوتا تو بورڈ یہاں پی ایس ایل میچوں کے انعقاد سے متعلق کچھ نہ کچھ ضرور کررہا ہوتا’.
اپ ڈیٹ 15 فروری 2020 01:44pm
واسا کو دریائے سندھ اور نہروں سے حاصل ہونے والے پانی کی کلورینیشن کرنے کیلئے 10 کروڑ 50 لاکھ روپے سالانہ درکار ہیں،رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2020 04:18pm
ہم واقعے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں اور زیر حراست چاروں ملزمان سے تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی رضا
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2019 09:27pm
طلبہ پانی کی قلت کےخلاف احتجاج کر رہے تھے، انتظامیہ نے ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، وائس چانسلر
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2019 02:49pm
ڈکیتوں کے چند اہلخانہ اور قبائلی سرداروں کو گرفتار کیا، جس کے بعد اغواکاروں نے مغوی گلوکار کو رہا کردیا، پولیس
اپ ڈیٹ 23 اگست 2019 10:55am
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب، سیوریج کا پانی گھروں میں داخل، مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2019 09:44am
وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد خان مہر کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔
شائع 23 جولائ 2019 11:53pm
کراچی سے جانے والی جناح ایکسپریس حیدر آباد کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2019 09:26pm
13 سالہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ٹنڈو محمد خان پولیس اسٹیشن میں نو مسلم ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2019 06:57pm
5 سے 6 افراد تاحال لاپتہ ہیں، 2 کی جان بچالی گئی، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے نیوی اہلکاروں کی مدد لی، ڈپٹی کمشنر جامشورو
شائع 19 مئ 2019 01:02am
متاثرہ علاقوں میں اسکریننگ کےدوران جن لوگوں کےایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آئے ان کی عمر ایک ماہ سے 61 سال کے درمیان تھی،رپورٹ
شائع 03 مئ 2019 11:29am
اللہ رکھیو لُند کو شفیق لُند، ان کے بھائی رفیق، سردار افتخار اور ممتاز علی نے تشدد کا نشانہ بنایا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2019 07:07pm
وسانوں کےبااثر ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 20 مقدمات کے باوجود پولیس ان کو ہاتھ نہیں لگا سکتی تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 08 فروری 2019 07:22pm