کھیل انضمام کو چیف سلیکٹر بنانے میں وزیراعظم ہاؤس کا کردار؟ پی سی بی کے اس فیصلے پر سابق کھلاڑیوں اور عہدے کے مضبوط امیدواروں اقبال قاسم،محسن خان اور راشد لطیف کا تعجب کا اظہار۔
کھیل پی سی بی دوبارہ عاقب کا اعتماد حاصل کرنے کا خواہاں پی سی بی بورڈ کے رویے سے نالاں سابق فاسٹ باؤلر کو کوچنگ کے عہدے کیلئے درخواست دینے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کھیل پی سی بی کی 'ہندوستان نواز' پالیسی پر تنقید پی سی بی انڈین بورڈ کو خوش کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے، اس کے باوجود اسے اپنے حق میں نتائج نہیں مل رہے، ذکا اشرف۔
کھیل پاکستان کا دورہ زمبابوے موخر فیصلہ دونوں بورڈز کی رضامندی سے کیا گیا، آئندہ سال اس دورے کا انعقاد کیا جائے گا، پی سی بی ذرائع۔
کھیل آفریدی کی فارم کو لے کر سلیکٹرز پریشان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی فارم سلیکٹرز کے لیے تشویش کا باعث ہے، ذرائع۔
کھیل پاکستانی ٹیم سری لنکا کو شکست دے سکتی ہے، عرفان ون ڈے کرکٹ میں حالیہ تبدیلیوں کو اپنے حق میں استعمال کرنے کی کوشش کروں گا، دراز قد فاسٹ باؤلر۔
کھیل ہندوستان کے انکار پر 'پلان بی' تیار ہے، شہریار سیاست اورکھیل کوایک دوسرےسےدور رکھناچاہیے،اگر انڈین بورڈایسا کرنا چاہتا ہے تو یہ ان کا اپنا فیصلہ ہوگا، پی سی بی چیئرمین
کھیل اولمپک کوالیفائرز کے لیے قومی ہاکی ٹیم کی مالی امداد پی ایس بی نے فیڈریشن کی درخواست پر جواب دیتے ہوئےقومی ٹیم کو بیلجئیم بھجوانے کے حوالے سے مدد فراہم کرنیکا فیصلہ کیا۔
کھیل ون ڈے سیریز: پاکستان وائٹ واش کیلئے پر امید میزبان ٹیم کی نظریں کلین سوئپ پر مرکوز ہیں تاکہ 2017 میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی امیدوں کو زندہ رکھا جاسکے۔
کھیل دوسرا ٹی ٹوئنٹی: قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لیے قومی ٹیم کو لازمی جیت درکار ہے۔
کھیل نئے ون ڈے کپتان کا اعلان اگلے ہفتہ متوقع بورڈ نئے چیف سلیکٹراورسلیکشن کمیٹی کی تقرری پر بھی سنجیدگی سےغور کر رہا ہے، ذرائع۔
کھیل معین خان آج چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کریں گے معین خان نے س ملاقات کو اپنے عہدے سے استعفے پر غور کرنے کے باعث منگل تک ملتوی کردیا۔
کھیل فیلڈنگ کوچ تنازع کا نیا رخ ٹیم منیجمنٹ نے اس معاملے پر وضاحت جاری کی ہے مگر اس وضاحت میں ذہن کو گھما دینے والا ٹوئسٹ بھی موجود ہے۔
کھیل سلیکٹرز ون ڈے ٹیم سے یونس خان کے اخراج کے خواہش مند سلیکٹرز نے ون ڈے ٹیم سے یونس خان کے اخراج پر غوراور مصباح الحق سے ون ڈاﺅن پوزیشن پر کھیلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل شاہد آفریدی ٹی 20 کے کپتان مقرر پی سی بی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے مصباح الحق کو ہی 2015 کے ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھے جانے کا بھی اعلان کیا ہے۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی کے قائد کا اعلان اگلے ہفتے چیئرمین پی سی بی شہریار کان نے کہا ہے کہ سولہ ستمبر کو ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کے پول اور ٹی 20 کپتان کا اعلان ہوگا۔
کھیل پاکستان ہاکی تیس سال سے اولمپک گولڈ میڈل سے محروم اگست 1984ءکو پاکستان نے آخری بار اولمپکس گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس اعزاز کو 30 برس مکمل ہونے کا لمحہ خاموشی سے گزر گیا۔
کھیل شہریار خان چیئرمین پی سی بی کے مضبوط ترین امیدوار وزیر اعظم نے شہریار خان کو پی سی بی چیئرمین بنانے کی تجویز پیش کردی، جلد انتخاب کے ذریعے چیئرمین منتخب ہونے کا امکان
کھیل سیٹھی عارف عباسی کو پی سی بی سربراہ بنوانے کیلئے سرگرم سیٹھی کسی ایسی شخصیت کو پی سی بی سربراہ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں جو ان کی پالیسیوں کی تائید کر سکے، ذرائع۔
کھیل ' داغدار کھلاڑی حلف پر بے گناہی ثابت کریں' دوسروں پر مقدمے کرنے والے کھلاڑی پہلے حلف پر ثابت کریں کہ وہ ماضی میں کبھی کسی غلط کام میں ملوث نہیں رہے، میانداد۔
Zarrar Khuhro مسجد الاقصیٰ پر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر: ’وقت کی ریت تیزی سے ہاتھوں سے پھسل رہی ہے‘ ضرار کھوڑو
Muhammad Amir Rana داعش خراساں کا بی ایل اے کے خلاف اعلانِ جنگ، پاکستان کے لیے اچھی خبر یا بری؟ محمد عامر رانا