کھیل پندرہ رکنی سکواڈ کیلئے دس رکنی سٹاف پی سی بی نے حیران کن طور پر پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کے لیے دس ارکان پر مشتمل ٹیم انتظامیہ کا اعلان کر دیا۔
کھیل پاکستانی کھلاڑی پروفیشنل ٹیکس پر ناخوش پی سی بی 2009 کے بعد سے کھلاڑیوں کے اکاؤنٹ سے 25 فیصد تناسب سے پروفیشنل ٹیکس کاٹ رہی ہے، جس پر کھلاڑی ناخوش ہیں۔
کھیل احمد شہزاد بھی سینٹرل معاہدے سے ناخوش نوجوان اوپنر نے اچھی کارکردگی کے باوجود سینٹرل معاہدے میں'بی' کیٹیگری ملنے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔
کھیل معین کے چیف سلیکٹر بننے کا امکان معین خان کے بطور ہیڈ کوچ دو ماہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر بننے کے قوی امکان ہے، ذرائع۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو