نیا تیار کردہ مادہ تیل سے بننے والے روایتی پلاسٹک کی طرح مضبوط ہے، لیکن جب نمک کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے تو یہ اپنے اصل اجزا میں تحلیل ہو جاتا ہے، پروجیکٹ ہیڈ تاکوزو آئیدا
پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ چھوٹے، کمزور ستارے بڑے سیاروں کو بنانے اور میزبانی کرنے کے قابل نہیں ہوتے، اسپیس ٹیلی اسکوپ آئندہ سال عجیب و غریب سیارے پر نظر ڈالے گی
جنوبی افریقہ، یوکرین اور آسٹریلیا نے کینیڈا کی دعوت قبول کرلی، مودی کو سرکاری طور پر دعوت نامہ نہیں ملا، ان کے دورے پر غیر یقینی برقرار ہے، انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ
روسی حکام کی متعدد طیاروں میں آگ لگنے کی تصدیق، یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر روسی حملے میں 12 اہلکار ہلاک، روس میں دھماکوں سے 2 ریلوے پُل منہدم، 2 ٹرینیں حادثات کا شکار، 7 افراد ہلاک
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں ہندو اور بدھ مت کے مندروں، تاریخی محلات، مشہور مصور زین العابدین کے بنگال کے قحط پر مبنی فن پارے اور قومی شہدا کی یادگار کی تصاویر شامل ہیں۔
فاتح ٹیم کے اسٹرائیکر ڈیزائر ڈوئے نے 2 شاندار گول کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، جشن کے دوران ہنگاموں میں 2 ہلاکتیں، 500 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
واقعہ امریکا کی شمال مغربی ریاست واشنگٹن میں پیش آیا، متاثرہ ٹرک شہد کی مکھیوں کے تقریباً 31 ہزار 750 کلوگرام فعال چھتے لے جا رہا تھا، خطرے کا انتباہ جاری
خطہ غزہ، لبنان اور شام جیسے مسائل کی موجودگی میں نئے تنازع کا متحمل نہیں ہوسکتا، گزشتہ ماہ سعودی وزیر دفاع نے ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں اظہار خیال کیا، ذرائع
قاسم بیلا میں وسیم نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور اہلیہ پر حملہ کیا، خودکشی کی کوشش کی، ہسپتال کے وارڈ کی چھت سے کود کر جان کی بازی ہار گیا، 3 پولیس افسر معطل
یہ دنیا کا واحد علاقہ ہے جہاں 100 فیصد آبادی قحط کے خطرے میں ہے، ترجمان اوچا کا بیان، فرانسیسی صدر نے غزہ پر مغرب کے دہرے معیار کو ساکھ کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔
فون کرکے اطلاع دی کہ انکی ریڑھی کو سی ڈی اے کا عملہ ضبط کررہا ہے، منظور احمد فوراً موقع پر پہنچے لیکن تب تک سی ڈی اے عملہ ان کا سامان ٹرک میں منتقل کرچکا تھا، دکاندار
وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات، ایران اور پاکستان کے تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں اور پاکستان کی سلامتی ایران کے لیے انتہائی اہم ہے، ایرانی وزیر داخلہ
ٹامی رابنسن کو گزشتہ اکتوبر میں توہین عدالت پر 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی، انہوں نے شامی پناہ گزین کے بارے میں جھوٹے الزامات نہ دہرانے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی تھی۔