Dawn اقبال اور فلسطین اقبال کو فلسطین کے مسلمانوں سے گہری ہمدردی تھی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اسلام تمام رنگ و نسل، خطوں اور سرحدوں سے بالاتر ہے۔
نقطہ نظر بُک ریویو: جو ہم پہ گزری: ’میری سرگزشت اور کچھ ذکر حکمرانوں کا‘ یہ کتاب ماضی میں اس ملک پر حکمرانی کرنے والوں کے بارے میں کچھ مزاحیہ لیکن قابل افسوس حقائق پیش کرتی ہے۔
نقطہ نظر ٹی وی چینلوں پر بننے والی اردو کی درگت کا حل کیا ہے؟ اردو کے لفظ 'عوام' کو کچھ ٹی وی چینل مؤنث اور واحد کے طور پر استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ 'عام' کی جمع اور مذکر ہے۔
پاکستان اردو زبان کے بارے میں چند غلط تصورات اردو کے حوالے سے بھی کافی عام غلط تصورات موجود ہیں اور پڑھے لکھے افراد بھی اس پر یقین کرلیتے ہیں۔
پاکستان جزیرہ سخنوراں، غلام عباس کا طنزیہ افسانہ کچھ شاعروں اور مصنفین کی نظر میں مثالی معاشرہ وہ ہے جہاں انہیں نہ کرنا پڑے اور لکھنے پڑھنے ہی سب سے اہم کام ہوتا ہے
پاکستان اردو زبان کے ایک گمنام سپاہی اردو زبان کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کے عمل میں ایک ایسے ماہرلسانیات کا بھی بے مثل کردار ہے، جنہیں یاد نہیں رکھا گیا۔
پاکستان مذہبی معاملات پر عدم برداشت کے رویے جب مذہب پر سائنسی طرز فکر کی بات آتی ہے تو پاکستانی معاشرہ دیگر اسلامی ممالک کے مقابلے میں بالکل مختلف نظر آنے لگتا ہے
لائف اسٹائل قید کے دوران تخلیق ہونے والا اردو ادب برصغیر میں بڑے ادیبوں اور شاعروں نے قید کے دوران بہت سا ادب تخلیق کیا۔
لائف اسٹائل اردو کی دس بہترین سوانح عمریاں اہمیت، مطابقت، پڑھنے میں آسانی اور ثقافتی اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے دس بہترین کتابوں کی فہرست۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس