شورش زدہ علاقوں میں 90 دن کیلئے کرفیو نافذ، آپریشن سربکف غروب آفتاب تک جاری رہا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مختلف علاقوں سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری۔
ضلعی انتظامیہ نے 107 تعلیمی اداروں کو رہائش کیلئے مختص کر دیا، حکومت نے ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں دی، معمول سے 4 گنا زائد کرایہ وصول کیا گیا، لوگوں کا شکوہ
عسکریت پسندوں کو افغانستان واپس جانے پر قائل کرنے میں ناکامی کے بعد آپریشن ’سربکف‘ کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد جرگہ سرگرمیاں پھر شروع کریگا، صاحبزادہ ہارون رشید
اتوار کے روز ہونے والے مذاکرات کا مقصد دہشت گردوں کو یا تو افغانستان واپس جانے یا اگر وہ سیکیورٹی فورسز سے لڑائی جاری رکھنا چاہتے ہیں تو پہاڑوں میں چلے جانے پر قائل کرنا تھا، ذرائع
باجوڑ اور وادی تیراہ میں امن جرگوں کے ارکان کی کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز سے ملاقات، علاقہ چھوڑنے، واپس افغانستان جانے کا مطالبہ، جواب دینے کیلئے ایک دن کی مہلت دیدی۔