پاکستان دنیا کی سب سے نوجوان آبادیوں میں سے ایک ہے، پرجوش اور باصلاحیت نوجوان مستقبل کی قیادت کیلئے تیار ہیں، سی ای او پاکستان کرپٹو کونسل کی قائم مقام امریکی سفیر ناتالیا بیکر سے ملاقات
پیٹرولیم مصنوعات پر 4.12 روپے فی لیٹر کی شرح سے اضافی اخراجات عائد کرنے کی تجویز، پیٹرولیم ڈویژن کی آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کرنے کی بھی سفارش
ہول سیل میں چینی کی قیمت 170 روپے پر جا پہنچی، ریٹیل میں 185 روپے فی کلو میں فروخت، حکومت نے ایکشن نہ لیا تو قیمت 200 روپے فی کلو ہوجائیگی، عبدالرؤف ابراہیم
پاکستان کی آمدنی آئندہ مالی سال 200 کھرب روپے تک پہنچ جائیگی، پالیسی سطح کی بات چیت 19 مئی کو شروع، 23 مئی تک جاری رہے گی، بجٹ 2 جون کو پیش کیا جائیگا