دنیا نائیجیریا آئی ایم ایف کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر ادا کرکے قرض سے آزاد ملک بن گیا کرونا وبا کے دوران نائیجیریا نے صحت اور معیشت کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قرض لیا تھا، قبل از وقت ادائیگی کرکے آئی ایم ایف کے قرض دار ملکوں کی فہرست سے نام نکلوالیا
پاکستان پاکستان میں 10 ماہ میں خوردنی اشیاء کی درآمد 7 ارب ڈالر تک جا پہنچی یہ اضافہ بنیادی طور پر ملکی طلب کو پورا کرنے کیلیے خوردنی تیل، چائے اور چینی کی زیادہ درآمدات کی وجہ سے ہوا۔
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ