پاکستان ملک بھر میں آج بھی سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 6 ہزار 600 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گیا۔
پاکستان پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ پاکستان مالیاتی اختراع میں قیادت کے لیے تیار ہے، کرپٹو مارکیٹ کو باضابطہ دائرے میں لایا جائے گا، وزارت خزانہ
پاکستان سیلز ٹیکس چوری، اسمگلنگ روکنے کیلئے مال بردار گاڑیوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا منصوبہ بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر درآمدات اور برآمدات کی ڈیجیٹل اور خودکار نگرانی کیلئے بھی نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر کی وزیراعظم کو بریفنگ