6 ایل ڈی آئی کمپنیوں کے ذمے 24 ارب کی بنیادی رقم اور 56 ارب کے لیٹ پیمنٹ سرچارج واجب الاد ہیں، پی ٹی اے کی سماعت کے بعد ایک ماہ میں بقایاجات ادا کرنے کی ہدایت
کاشتکاروں کو تحفظ دینے کیلئے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی کے بیان پر کمیٹی کا اظہار تشویش، شوگر ملز مالکان کی تفصیلات طلب کرلیں۔
ماہرین کے مطابق چینی صرف معاشی مسئلہ نہیں، بلکہ یہ ایک ساختی ناکامی ہے جس پر اشرافیہ نے قبضہ جما رکھا ہے اور زیادہ تر شوگر ملز سیاسی خاندانوں کی ملکیت ہیں۔
مرکزی بینک نے مالی سال 26-2025 کیلئے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا، یہ اقدام شفافیت اور پیش گوئی کے عمل کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
بین الاقوامی ٹینڈر کی آخری تاریخ منگل کو ختم ہو گئی، شپمنٹ اور آمد کی مدت کو بہت مختصر سمجھا گیا جس کی وجہ سے حقیقت پسندانہ پیشکشیں دینا ممکن نہیں تھا، یورپی تاجر
ایس بی او ایس ایس صرف ایک ڈیجیٹل حل نہیں بلکہ طرزِ حکمرانی کے ڈھانچے میں بنیادی اصلاح ہے، پلیٹ فارم 9 اہم محکموں کی 32 ای-لائسنسنگ خدمات فراہم کرے گا، مراد علی شاہ
اضافی بجلی کو صنعتی اور زرعی شعبوں کو کیوں نہیں فراہم کیا جا رہا؟ چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کا استفسار، آئی پی پیز سے متعلق معاملات ذیلی کمیٹی کے سپرد، خصوصی آڈٹ کا حکم