صحت الرجک بیماریوں سے ’مائیگرین‘ ہونے کا انکشاف متعدد الرجک بیماریاں ایسی ہیں، جن سے متاثرہ افراد کو سانس لینے میں مشکل سمیت دیگر پیچیدگیاں بھی لاحق ہوجاتی ہیں۔