صحت انتہائی گرم موسم سے حاملہ خواتین میں پیچیدگیاں بڑھنے کا انکشاف اس سے قبل بھی کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ انتہائی گرم موسم ہونے کی وجہ سے خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش قبل از وقت ہوتی ہے۔