صحت پہلی بار ’الزائمر‘ کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ کی منظوری ایف ڈی اے نے بلڈ ٹیسٹ کٹ تیار کرنے والے ادارے ’فجیربیو ڈائگنوسٹکس‘ (Fujirebio Diagnostics) کی جانب سے تیار کردہ بلڈ ٹیسٹ کی منظوری دے دی۔