صحت گرمیوں کی نعمت: توری کے 8 حیرت انگیز طبی فوائد توری نہ صرف ذائقے میں ہلکی اور لذیذ ہوتی ہے بلکہ صحت کے لحاظ سے بھی بے حد فائدہ مند ہے۔ توری میں وٹامن سی اور زنک جیسے اہم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں.