صحت فائبر سے بھرپور غذائیں وزن اور شوگر کو کم کرنے میں مددگار ثابت ماہرین نے فائبر کے کئی فوائد بتائے ہیں، جن میْں بلڈ شوگر کو کنٹرول رکھنا شامل ہے۔ فائبر بلڈ شوگر کی سطح کو مستحکم رکھتا ہے، جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔