لائف اسٹائل ہدایت کار نے رات کو آڈیشن کے لیے آنے اور مختصر لباس پہننے کا کہا، حرا خان ساتھی اداکارہ نے ہدایت کار کا نمبر دیا اور کہا کہ ان سے رابطہ کرلیں، انہیں نئے پروجیکٹ کے لیے لڑکی چاہیے، اداکارہ
لائف اسٹائل عماد عرفانی اداکارہ ماہرہ خان کے معترف عماد عرفانی کی جانب سے ماہرہ خان کی شخصیت اور عاجزانہ رویے کی تعریفیں کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے ان سے اتفاق بھی کیا۔
لائف اسٹائل ثنا نواز کا دھمکیاں ملنے کا انکشاف، سابق شوہر پر الزامات کئی ہفتوں سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں جب کہ کم سے کم دو بار ان کی گاڑی کا پیچھا بھی کیا گیا، بچوں کو بھی پریشان کیا جا رہا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل نادیہ خان ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے نامناسب مناظر پر برہم 'بسمل' میں حریم فاروق نے شاطر لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جو کہ اپنے باس سے دولت کی خاطر شادی کرلیتی ہیں۔
لائف اسٹائل دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جوڑے کے ہاں شادی کے تقریباً 6 سال بعد بچے کی پیدائش ہوئی ہے، دونوں نے 5 سال تعلقات میں رہنے کے بعد نومبر 2018 میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل عمران ہاشمی کے پاکستان آنے پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنا چاہوں گی، رنبیر کپور کے بجائے رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کرنا چاہوں گی، اداکارہ
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی