سالگرہ کے موقع پر ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر عمر کے حوالے سے ٹرول کیا گیا، چیخ چیخ کر کہا جانے لگا کہ بشریٰ انصاری نے 69 بہاریں دیکھ لیں، اداکارہ کا شکوہ
پہلگام میں ہونے والے واقعے کی نوعیت دوسری تھی، بھارت نے ہم پر الزامات لگائے، اس لیے فنکاروں کو بھارتی الزامات کی مذمت کرنے سمیت ان سے سوال کرنا چاہیے تھا، ٹی وی میزبان
بھارتیوں کو پیغام دیا تھا کہ فضا سے آؤگے تو اڑا دیے جاؤگے، سمندر سے آؤگے تو ڈبو دیے جاؤگے اور زمین سے آوٗگے تو دفنا دیے جاؤگے اور پھر پاکستان نے ایسا ہی کیا، کامیڈین