’لو گُرُو‘ وہ پہلی پاکستانی فلم بن گئی، جس کے ٹریلر کو ٹائمز اسکوائر کی اسکرینز پر چلایا گیا اور اسے دیکھنے کے لیے فلم کی کاسٹ اور درجنوں مداح بھی وہاں موجود تھے۔
گلوکار پر الزام ہے کہ انہوں نے نومبر 2024 میں لندن میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران اس طرح حزب اللہ کا جھنڈا تھامہ، جس سے عندیہ ملتا تھا کہ انہوں نے کاالعدم تنظیم کا جھنڈا لہرایا۔
شبانہ جیلانی کو سندھ حکومت نے پاکستانی لڑکے کی محبت میں امریکا سے کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے تعینات کیا تھا۔
ماہرہ خان نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بائیکاٹ کا رویہ درست ہے، لیکن موجودہ حالات میں ہم سب جذباتی ہیں۔ ایسے میں کسی سخت مؤقف کی حمایت کرنے کے بجائے ہمیں اپنے اندرونی معاملات اور ترقی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔