گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان سن کر نانا اور نانی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ماموں نے سر پکڑ لیا، ممانیوں نے سر پر کپڑا باندھ لیا، نامور پاکستانی اداکار کی سوشل میڈیا پوسٹ
یمنیٰ زیدی نے اپنے مداحوں کو پھولوں سے تشبیہ دیتے ہوئے اُن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے انسٹاگرام کے باغ میں ایک کروڑ خوبصورت پھولوں کے لیے سب کا شکریہ۔
دونوں بیٹے اپنے والد جیسے بنیں، محسن ہر رشتے کو بخوبی نبھاتے ہیں، لیکن جس طرح وہ اپنے والدین سے تعلق رکھتے ہیں، میں چاہتی ہوں کہ دنیا کا ہر بچہ محسن جیسا ہو۔ سارہ عمیر