لائف اسٹائل جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا انتظار ہے، ماہرہ خان ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی پوری ٹیم سیریز کی ریلیز کی منتظر ہے تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ دنیا کو پاکستانیوں کا سب سے بہترین کام کیسا لگتا ہے؟ اداکارہ
لائف اسٹائل شیفالی جریوالا کی موت کے بعد ’کانٹا لگا‘ کا ریمیکس نہ بنانے کا اعلان شیفالی جریوالا گزشتہ ماہ 27 جون کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی تھیں اور تاحال ان کی اختتامی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے نہیں آ سکی۔
لائف اسٹائل نوحے اور نعتیں کمرشلائزڈ ہوچکیں، خالد انعم ماضی میں اگر نوحوں کو ادب اور احترام کے ساتھ نہیں پڑھا جاتا تھا تو بزرگ ڈانٹتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوتا، معروف اداکار و گلوگار کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
لائف اسٹائل شوہر کو خوشی سے دوسری شادی کی اجازت دی، پھر ان کی طلاق ہوگئی، سلمیٰ ظفر عاصم شوہر کی دوسری شادی پر برا نہیں لگا، ان سے محبت کرتی تھی، اس لیے ان کی خوشی میں خوش رہی، انہیں دوسری شادی کی اجازت دی، اداکارہ
لائف اسٹائل اسرائیلی فوج مخالف نعرے کے بعد ’باب وائلن‘ پر پابندیاں، متعدد میوزک ایونٹس سے نکال دیا گیا یورپی فیسٹیولز نے بھی 'باب وائلن' کو مدعو کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، ان کے منیجرز اور پبلشرز نے بھی معاہدے ختم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
لائف اسٹائل یوٹرن نہیں لیا، پاکستانیوں کے بھارت میں کام نہ کرنے کے موقف پر قائم ہوں، نادیہ خان میں نے ہانیہ عامر کی بھارتی فلم ’سردار جی تھری‘ کے ریلیز ہونے پر یوٹرن نہیں لیا بلکہ صرف اپنے سکھ بھائیوں کی تعریفیں کیں، ٹی وی میزبان
لائف اسٹائل ثمر جعفری نے پسندیدہ بولی وڈ فلم کا نام بتادیا بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا اور وہ مختلف کرداروں کی نقل کیا کرتے تھے، جن میں ان کی پسندیدہ بولی وڈ فلم کا ایک مشہور سین بھی شامل تھا۔
لائف اسٹائل مداحوں کا دنانیر مبین کو احد رضا میر سے فاصلہ رکھنے کا مشورہ احد رضا میر کی شادی ماضی میں اداکارہ سجل علی سے ہوئی تھی، تاہم علیحدگی کے بعد ان کی رمشا خان سے دوستی اور ڈراما 'ہم تم' کے سیٹ پر قریبی تعلقات کی خبریں بھی سامنے آئیں۔
لائف اسٹائل سلمان خان نے نئی فلم ’لانگ ڈسٹنس‘ میں معاونت کی، میرا کا دعویٰ میرا کی سوشل میڈیا پوسٹ نے انٹرنیٹ صارفین کو تجسس میں مبتلا کردیا اور اکثر افراد یہی جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میرا دراصل کہنا کیا چاہ رہی ہیں۔