لائف اسٹائل ہانیہ عامر کی لاہوری اردو کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ہانیہ عامر کو ایک لڑکے سے لاہوری پنجابی لہجے میں اردو بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل عدنان صدیقی نے مجھے ناشتہ بنا کر کھلایا، حریم فاروق کون سا کرکٹر پسند ہے کہ جواب پر انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا اور مسکراتے ہوئے بتایا کہ اب انہوں نے کرکٹ دیکھنا بند کردی ہے۔
لائف اسٹائل شادی کے بعد پہلی بار علی انصاری اور صبور علی ایک ساتھ ڈرامے میں کاسٹ جوڑی نے آخری بار 2019 میں ایک ڈرامے نقاب زن میں کام کیا تھا، جسے ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، اس میں ان کی اداکاری کو سراہا گیا تھا۔
لائف اسٹائل صبا فیصل کی میک اپ سرجری کروانے کی ویڈیوز وائرل صبا فیصل ماضی میں بھی اعتراف کرتی رہی ہیں کہ وہ خوبصورت نظر آنے کے لیے میک اپ پروسیجرز کرواتی رہی ہیں۔
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری کراچی کی حالت پر غمزدہ، شہریوں سے پیٹیشن دائر کرنے کی اپیل آخر کیوں طاقتور لوگ اس شہر کو درست کرنے سے گریزاں ہیں، جو لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کرتا ہے اور پاکستان بھر کے لوگوں کے لیے مواقع پیدا کرتا ہے، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تصاویر و ویڈیوز وائرل دونوں کی شادی کی تقریبات رواں سال کے آغاز سے جاری ہیں، جون میں ان کے نکاح کی تقریب ہوئی تھی اور دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں ہیں۔
لائف اسٹائل پہلے دوسروں کو خوش کرنے میں مصروف رہتی تھی، بیٹی نے عادت بدلنے میں مدد کی، سلمیٰ ظفر پیسے ہونے کے باوجود کبھی اپنے لیے کچھ نہیں خریدتی تھی، کیونکہ میں سمجھتی تھی کہ یہ پیسے بچوں کے کام آئیں گے، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل غفلت یا نااہلی؟ 3 سالہ ابراہیم کی موت پر شوبز شخصیات کا سخت ردعمل اس دلخراش واقعے نے ہر دل کو رنجیدہ کیا ہے، وہیں شوبز شخصیات نے بھی غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے شہری انتظامیہ کی نااہلی پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل