سائنس و ٹیکنالوجی ’جیمنائی‘ کو گوگل کروم کا حصہ بنادیا گیا اب جیمنائی کو کروم پر استعمال کرنے کے لیے صارفین کو الگ سے جیمنائی کھولنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔