سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان صارفین تمام چیٹس میں شیئر کی گئی تصاویر، ویڈیوز، گفٹس، دستاویزات اور لنکس کو ایک ہی جگہ پر دیکھ اور منظم کرسکیں گے، بغیر یہ کہ ہر چیٹ کو الگ الگ کھولنا پڑے۔
پاکستان کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری گوگل، فیس بک، ایپل، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ صارفین سمیت حکومتی پورٹلز کی معلومات بھی چوری کی گئیں، صارفین پاس ورڈ تبدیل کرلیں، نیشنل سرٹ کا مشورہ