سائنس و ٹیکنالوجی دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد مذکورہ جدید روبوٹس چار فٹ تک لمبے جب کہ 35 کلو وزنی ہوتی ہیں، ان میں مختلف باکسنگ مہارتیں دکھانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔