پاکستان کے ہاتھوں ہندوستان کو شکست

شائع August 21, 2014

پاکستان نے ایک دوستانہ فٹبال میچ میں ہندوستان کو 0-2 سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، اس سے قبل اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔

ہندوستان کے شہر بنگلور میں کھیلے جانے والے دو فٹبال میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی — اے ایف پی فوٹو
ہندوستان کے شہر بنگلور میں کھیلے جانے والے دو فٹبال میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی — اے ایف پی فوٹو