انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کا خدشہ

شائع August 29, 2014

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں ماؤنٹ ٹیورور سے آتش فشاں پھٹنے کے بعد دھوئیں نے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا اور کئی پراوزیں منسوخ کر دی گئیں، جبکہ حکام نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

اس سے قبل انڈونیشا کے مغربی جزیرے سماٹرا میں ماؤنٹ سنابونگ آتش فشاں فروری 2014 میں پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے میں حکام کے مطابق 14 افراد ہلاک ہوئے تھے  — اے ایف پی فوٹو
اس سے قبل انڈونیشا کے مغربی جزیرے سماٹرا میں ماؤنٹ سنابونگ آتش فشاں فروری 2014 میں پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے میں حکام کے مطابق 14 افراد ہلاک ہوئے تھے — اے ایف پی فوٹو