بولی وڈ اسٹارز کی نئی مصروفیات

شائع September 5, 2014

بولی وڈ کے کنگ خان، امیتابھ بچن، دیپیکا پڈوکون اور ودیا بالن سمیت دیگر اداکاروں سے متعلق کچھ مختصر تصویری خبریں۔

دپیکا پڈوکون اور ارجن کپور  اپنی آنے والی فلم 'فائنڈنگ فینی' کی تشہیر میں مصروف ہیں، پٹودی کے نواب سیف علی خان اور دنیش وجن کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گوا کے پانچ افراد کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک معمر پوسٹ مین کے بچپن کے پیار کو ڈھونڈنے نکلے ہیں 150 ملین کے بجٹ سے تیار کی گئی یہ فلم 12 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی — اے ایف پی فوٹو