اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی بدقسمت پرواز پی کے 661 میں 40 سے زائد افراد سوار تھے جب وہ چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے نزدیک حادثے کا شکار ہوئی۔

پی آئی اے اور سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارہ 3 بج کر30 منٹ پر چترال سے روانہ ہوا جبکہ 4 بج کر 40 منٹ پر اسے اسلام آباد میں لینڈ کرنا تھا مگر دوران پرواز اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

چترال ایئرپورٹ کی جانب سے جہاز میں پاکستان کی معروف شخصیت جنید جمشید کے سوار ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے۔

پی آئی اے کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق مسافروں میں 31 مرد، 9 خواتین اور 2 بچے شامل تھے جبکہ عملے کے 5 افراد موجود تھے۔

1 - عابد قیصر

2 - احسن

3- احترام الحق

4- عائشہ

5 – اکبر علی

6 – اختر محمود

7 – امیر شوکت

8 – آمنہ احمد

9 – ماہ رخ احمد

10 – عاصم وقاص

11 – عتیق احمد

12 – فرح ناز

13 – فرحت عزیز

14 – گوہر علی

15 – گل حوراں

16 – حاجی نواز

17 – ہان کیانگ

18 – ہارلڈ کاسلر

19 – حسن علی

20 – ہروگ ایچل بینگر

21 – جنید جمشید

22 – نیہا جمشید

23 – محمود عاطف

24 – مرزا گل

25 – ریحان علی

26 – محمد علی خان

27 – محمد خالد مسعود

28 – محمد خان

29 – محمد خاور

30 – محمد نعمان شفیق

31 – محمد تکبیر خان

32 – نثار الدین

33 – اسامہ احمد وڑائچ

34 – رانی مہرین

35 – سلمان زین العابدین

36 – سمیع

37 – ثمینہ گل

38 – شمشاد بیگم

39 – طیبہ عزیز

40 – تیمور ارشد

41 – عمارہ خان

42 – زاہدہ پروین

طیارے میں سوار افراد کی تصاویر

جنید جمشید —فوٹو: فائل
جنید جمشید —فوٹو: فائل

ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ
ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ

پائلٹ احمد منصور جنجوعہ — فوٹو : بشکریہ فیس بک اکاؤنٹ
پائلٹ احمد منصور جنجوعہ — فوٹو : بشکریہ فیس بک اکاؤنٹ

محمد صالح جنجوعہ — فوٹو : بشکریہ فیس بک اکاؤنٹ
محمد صالح جنجوعہ — فوٹو : بشکریہ فیس بک اکاؤنٹ

ایئر ہوسٹس اسما عدیل —فوٹو: بشکریہ اسام دستگیر (فیس بک)
ایئر ہوسٹس اسما عدیل —فوٹو: بشکریہ اسام دستگیر (فیس بک)

صدف فاروق — فوٹو: بشکریہ فیس بک
صدف فاروق — فوٹو: بشکریہ فیس بک

علی اکرم — فوٹو: بشکریہ فیس بک
علی اکرم — فوٹو: بشکریہ فیس بک

تبصرے (1) بند ہیں

Muhammad kashif munir bhatti Dec 07, 2016 11:13pm
Ina Liahi wa ina ilhi rajon