• KHI: Clear 17.4°C
  • LHR: Clear 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.6°C
  • KHI: Clear 17.4°C
  • LHR: Clear 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.6°C

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا عمران خان کی حمایت میں پیغام

شائع July 24, 2018

25 جولائی کو انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈو شائع کی گئی ہے جس میں معروف کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادیاں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹیاں کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کو عمران خان بدلیں گے، عمران خان کو ووٹ دیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025